تین خواجہ سراؤں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔

 کراچی کے علاقے سپر ہائی وے میمن گوٹھ کے قریب تین خواجہ سراؤں کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو خواجہ سراؤں کو سینے پر جبکہ ایک کو سر پر گولی ماری گئی۔ تینوں کو ایک ایک گولی لگی، اور جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے دو خول برآمد ہوئے۔







ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی