یوسف رضا گیلانی نے جلال پور والا کے دوررے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں میں مزید تیزی لانی چاہئیں۔سیلاب متاثرین کی بحالی کےلیےپرعزم ہیں، سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کی مدد کرنےکی ضرورت ہے،جنوبی پنجاب ملتان،مظفرگڑھ، اور بہاولپور کے علاقے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، سیلاب متاثرین کے یتیم بچوں کی ہوم سوئٹس مکمل کفالت کرے گا۔
Tags:
local news
