پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ میں کئی ماہ لگے،اسحاق ڈار

 وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں ہونے والے کنونشن کے دورے دوران بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا معاہدہ بلا ضابطہ طور پر ہمیشہ سے موجود تھا۔دیگر ممالک بھی ایسے معاہدے کا حصہ بننے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن اس بارے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے، وہ بھی اس معاہدے سے خوش ہیں۔






ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی