لاہور میں منکی پاکس کےپہلےکیس کی تشخیص،

  پروفیسر عاطف شہزاد 5 رکنی میڈیکل بورڈ کی سربراہی کریں گے ،سپیشل میڈیکل بورڈ میں پروفیسر عاکف دلشاد،پروفیسر خرم سلیم  ، ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر جعفر شاہ اور ڈاکٹر آمنہ آصف شامل ہیں۔ 

پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر فاروق افضل کا کہنا ہے میڈیکل بورڈ نے مریض کا بہترین علاج ومعالجہ شروع کردیا ہے، مریض کے لیے فری ادویات اور فیملی کے لیے کھانےکی سہولت دی جارہی ہے۔





ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی