پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے ) نے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پاک بھارت جنگ کے باعث پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے 23 اپریل سے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔
Tags:
Pakistan
