’6‘ کا اشارہ، بھارتی تلملا اُٹھے

  سنچری کے بعد پاکستانی کرکٹر سدرہ امین کے ’6‘ کے اشارے نے بھارت میں ہنگامہ برپا کردیا، بھارتی شائقین نے اس کو طیاروں کی شکست سے جوڑ دیا۔

پاکستان ویمن ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں مسلسل دوسری سنچری بنا کر نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔سدرہ امین نے اپنی چھٹی سنچری مکمل کرنے کے بعد جب ’6‘ کا اشارہ کیا تو بھارتی سوشل میڈیا صارفین آپے سے باہر ہوگئے اور اسے مئی کے فضائی معرکے میں اپنے 6 طیارے گرنے کے واقعے سے جوڑ کر شور مچانے لگے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی