صوفی فنکار مانجھی فقیر سمیت مختلف اضلاع کے فنکاروں کی بڑی تعداد موسیقی کے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی کیمپ میں پہنچ گئی
فنکاروں کے احتجاجی کیمپ میں کلام گا کر احتجاج جاری، آج ریڈ زون میں داخلے کا اعلان
میوزک ٹیچرز کے ریڈ زون میں داخل ہونے کے اعلان کے بعد پولیس نے ریڈ زون جانے والی سڑکیں سیل کر دیں، بڑی تعداد میں اہلکار تعینات
ہمیں جوائننگ آرڈر دینے کی بجائے لاٹھیوں سے مارا جا رہا ہے، ہم بہرحال آج ریڈ زون میں جائیں گے، میوزک ٹیچرز
Tags:
اہم خبریں
