خواجہ سراؤں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم بڑا انکشاف ،

  کراچی میں میمن گوٹھ کے علاقے سے ملنے والی تین خواجہ سراؤں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔

پولیس سرجن نے بتایا رات گئے تینوں لاشوں کا میڈیکل معائنہ کیا گیا اور انکشاف کیا کہ تینوں خواجہ سراؤں کو متعدد گولیاں ماری گئیں اور ان کی موت زیادہ خون بہنے کے باعث ہوئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور فائرنگ میں استعمال ہونے والے اسلحے اور محرکات کا سراغ لگانے کے لیے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں






ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی