صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین میں کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ

 شغر کے کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری اورمسجد کے امام نے صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔

صدرمملکت کو مسجد کی تاریخی اہمیت اور ورثے پر بریفنگ دی گئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسجد میں نمازعصر ادا کی اور مسجد کے شاندار فنِ تعمیر کو سراہا۔







ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی