گرفتارملزمان محلے دار ہی نکلے، ملزمان نے اعتراف جرم بھی کرلیا،،
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔۔۔
جو ساتھ کھیلتا تھا وہی دشمن جاں نکلا۔۔۔
کراچی کے علاقے لانڈھی میں سات سالہ بچے سے زیادتی اور قتل میں ملوث دو ملزمان پکڑے گئے۔۔۔
سہیل نامی ملزم بچے کو چیز دلانے کے بہانے اسکے گھر کے قریب واقع باڑے میں لے کر گیا جہاں حسن اور سہیل نے بچے سے زیادتی کی اور قتل کے بعد لاش بوری میں بند کرکے پھینک دی۔۔۔
ملزمان کا مقتول بچے کے اہلخانہ سے کافی میل جول تھا۔۔۔ایک ملزم حسن جسکی عمر اٹھارہ سال ہے، اسکی بچے کے ساتھ دوستی تھی۔۔
Tags:
اہم خبریں
