ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 لاکھ روپے فی تولہ

 سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا اور  ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 4 لاکھ روپے تولہ پر پہنچ گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق خالص 24قیراط فی تولہ سونا 4لاکھ کی بلندترین سطح پر پہنچ چکاہے۔ 
22 قیراط سونا3لاکھ 66ہزار 666روپے کا ہوگیا، 21قیراط فی تولہ سونا ساڑھے 3لاکھ روپے کی سطح پر جا پہنچا ہے ۔ 




ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی