گلوکار بریٹ جیمز فیملی سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

 مشہور  امریکی  گلوکار  بریٹ جیمز  اہلیہ اور بیٹی سمیت طیارہ حادثے میں  ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق18 ستمبر  کے روز  گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار بریٹ جیمز اپنی اہلیہ اور 28 سالہ بیٹی کے ہمراہ نجی طیارے میں سوار تھے۔نجی طیارے نے امریکی شہر نیش ول کے جان سی ٹیون ائیرپورٹ سے پرواز  بھری تاہم 3 بجے کے قریب  شمالی کیرولائنا کے علاقے فرینکلن میں واقع اسکول  کے قریب  کھیت میں گرنے سے پیش آیا،




ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی