صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 25 ستمبر کو ترک صدر اردوان کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی کروں گا۔
اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ صدر اردوان کے ساتھ کئی تجارتی اور فوجی معاہدوں پر کام کر رہے ہیں ، ان میں بوئنگ طیاروں کی بڑی سطح پر خریداری شامل ہے، معاہدوں میں ایف-16 معاہدہ اور ایف-35 پر مذاکرات بھی شامل ہیں، ہم ان معاہدوں کے مثبت انداز میں مکمل ہونےکی توقع کررہے ہیں۔
Tags:
International
